1.5.09

ملک دشمن پاک فوج

ملک دشمن پاک فوج ایک دفعہ پھر اپنے ملک کے تخت پر قبضہ کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔

2 تبصرہ جات:

Anonymous DuFFeR - ڈفر رقم طراز ہیں...

دھیرج رکھو بھائی
کچھ ہونے تو دو
پھر مل کر گالیاں دیں گے
پہلے سے بولنا شروع ہو گئے تو
بعد میں کون بولے گا؟
کہتے ہیں دو ہفتے میں ہی اصل خبر سامنے آ جائے گی

6:23 PM  
Blogger nzkiani رقم طراز ہیں...

پتہ نہیں ملک دشمن کون ہے
ہم نے تو ملک دوست کو بھی چن کا دیکھ لیا ہے
انہوں نے جو ملک دوستی کا ثبوت دیا ہے وہ سب کے سامنے ہے
اب تو ہمیں اس بات سے غرض نہیں ہے کہ ہمارا استحصال فوج کر رہی ہے یا عوام دشمن عوامی حکومت
جہنم میں جاءیں سب

5:11 AM  

Post a Comment

<< Home