6.5.08

معزول ججوں کی ابتر مالی صورتحال

کیا اس بات کا فیصلہ ہونے تک حکومت معزول ججوں کو تنخواہیں نہیں مہیا کر سکتی؟ اس کیلئے تو دو تہائی اکثریت کی ضرورت نہیں اور اس بات سے تو شاید کسی سیاسی جماعت کو بھی اختلاف نہ ہو گا۔ اپنے مسائل حل کرتے ہوئے ہمیں کم از کم انسانیت کا دامن تو ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے۔

1 تبصرہ جات:

Blogger میرا پاکستان رقم طراز ہیں...

آپ کی بات سو فیصد درست ھے اپنا تو خیال ھی ادہر نھیں گیا۔ واقعی حکومت کو یھ کام پھلی فرصت میں کرنا چاھیے۔

12:40 PM  

Post a Comment

<< Home