6.5.08

معزول ججوں کی ابتر مالی صورتحال

کیا اس بات کا فیصلہ ہونے تک حکومت معزول ججوں کو تنخواہیں نہیں مہیا کر سکتی؟ اس کیلئے تو دو تہائی اکثریت کی ضرورت نہیں اور اس بات سے تو شاید کسی سیاسی جماعت کو بھی اختلاف نہ ہو گا۔ اپنے مسائل حل کرتے ہوئے ہمیں کم از کم انسانیت کا دامن تو ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہئیے۔